بیٹری

بیٹری ایک ایسے برقی آلے کو کہا جاتا ہے جو چھوٹے پیمانے پر بجلی (ڈی سی) پیدا کرتی ہے۔ اس کو انگریزی میں battery کہا جاتا ہے۔

چار عدد دوہری-اے (اے اے) جسامت والی بیٹریاں

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.