بیلا

بیلا (Violin)، سارنگی کی قسم کا ایک ساز ہے جسے ولایتی سارنگی بھی کہتے ہیں، لکڑی کا ایک تہرا ساز جس کے کھوکھلے جسم پر ایک کھونٹی کے ذریعے چار تار کسے ہوتے ہیں۔[1] یہ ایک کمان کے ساتھ بجایا جاتا ہے۔

ایک معیاری بیلے کی سامنے اور پہلو سے لی گئی ایک تصویر

بیرونی روابط

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.