بیانیہ

قصہ یا بیانیہ (انگریزی: narrative) صحیح معنوں میں کئی واقعات کی ایک داستان ہوتی ہے جو یکے بعد دیگرے علی الترتیب بیان ہوتے ہیں۔[1]

حوالہ جات

  1. شب خون، مقامِ اشاعت الہ آباد، جنوری 2000ء، ص 65 ماخوز از ممتاز شیریں مضمون ”تکنیک کا تنوع۔ ناول اور افسانے میں“

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.