بی بی ڈی باغ

بی بی ڈی باغ (B. B. D. Bagh) جس کا سابقہ نام ڈلہوزی اسکوائر تھا جو بینوئے-بادل-دنیش باغ (Benoy-Badal-Dinesh Bagh) کا مخفف ہے، بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے دار الحکومت کولکاتا کا مرکزی کاروباری علاقہ اور حکومت کی نشست ہے۔

بی بی ڈی باغ

بیرونی روابط

Kolkata/Esplanade سفری معلومات ویکی سفر پر

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.