بھگٹال ڈیم
ولانہ ڈیم :یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل تلہ گنگ کے ایک گاؤں بھگٹالکی حدود میں ہے یہ ڈیم تلہ گنگ سے 25 کلو میٹر میانوالی روڈ پر واقع ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے[1]
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.