بھرت چکرورتی

بھرت اوسرپنی (جین علم الکائنات کے مطابق موجودہ آدھے وقت کا چکر) کا پہلا چکرورتی (عالمگیری حاکم یا چکر کا مالک) تھا۔ وہ جین دھرم کے پہلے تیرتھنکر، رشبھ ناتھ کا سب سے بڑا بیٹا تھا۔

بھرت
پہلا چکرورتی (عالمگیر کا مطلق العنان حاکم)
چندراگری پہاڑی، شرون بیلگول میں بھرت کا سادھو کے روپ میں مجسمہ
جانشین ساگر
رنگ سنہرا
ذاتی معلومات
پیدائش ایودھیا
موکش کیلاش پربت
شریک حیات سبھدرا
اولاد مارچی، ارک کرتی
والدین
  • رشبھ ناتھ (والد)
  • یساسواتی (جو نندا یا سمن گالا بھی کہلاتی ہے) (والدہ)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.