بھاگ
بھاگ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع بولان کی تحصیل بھاگ کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ اور ابتدا ہی سے علما و صلحاء کاشہر کہلاتا ہے، اس کو بھاگ ناڑی بھی کہا جاتا ہے، اسی کی ذیلی بستیاں ہیں سچو اورشیروجن میں مستوئی قبیلہ نے اپنی تھذیب کے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں، اب یہ قبیلہ بھاگ شہر کو آباد کیے ہوئے ہے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.