بچپن
بال پن؛ طفولیت؛ بچپنا؛ طفلی؛ بچہ ہونے کی حالت؛ زمانۂ طفلی؛ بچپنے کا زمانہ؛ وہ عرصہ جس میں ایک شخص کو بچہ شمار کیا جائے۔[1]

کھیلوں کے مقابلے کی ایک تصویر
بچپن پیدائش سے لے کر بلوغ تک کا زمانہ ہے۔
بچپن عمر کا ابتدائی حصہ ہوتا ہے جو پیدا ہونے سے لے کر بالغ ہونے تک رہتا ہے۔ نشوونما کے لحاظ سے بچپن کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر بچپن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.