بو (زبان)

بھارت کے جزیرے آدمان میں بولے جانے والی زبان۔ فروری 2010 میں یہ زبان جاننے والی آخری خاتون باؤ سر کے انتقال کے بعد یہ زبان ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو گئی۔ اس خاتون کے مرنے کے ساتھ ہی بھارت کے مشرق میں 1200 کلومیٹر کے فاصلے پر تقریباً65 ہزار سال سے آباد ”بو“نامی قبیلہ بھی ناپید ہو گیا ہے ۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.