بنک آف بروڈا
بنک آف بروڈا بھارت کا ایک ریاستی زیر ملکیت بنک ہے جس کا مرکز گجرات کے شہر وڈودرا میں واقع ہے۔ یہ بنکسٹیٹ بنک آف انڈیا کے بعد بھارت کا دوسرا بڑا بنک ہے۔ بنک آف بروڈا کا مجموعی سرمایہ ₹ 3.58 ٹریلین بھارتی روپیہ ہے اور بشمول بھارت دنیا بھر میں اس کی 5089 شاخیں اور 8000 سے زائد اے ٹی ایم ہیں۔[2]
![]() | |
قسم | عوامی |
---|---|
تجارت بطور | بی ایس ای: 532134 |
صنعت | بنکاری، Financial services |
قیام | 20 جولائی 1908ء |
بانی | Maharaja Sayajirao Gaekwad[1] |
صدر دفتر | وڈودرا (بروڈا)، گجرات، بھارت |
علاقہ خدمت | دنیا بھر |
کلیدی افراد | (چیئرمین & مینیجنگ ڈائرکٹر) شری رنجن دھون |
مصنوعات | کریڈٹ کارڈز، consumer banking, تجارتی بینک، finance and insurance, investment banking, mortgage loans, private banking, private equity, wealth management |
مالک | حکومت ہند |
ویب سائٹ |
www |
حوالہ جات
- "India's International Bank - About Us - The Heritage"۔ بنک آف بروڈا۔ 20 جولائی 1908۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2013۔
- "بنک آف بروڈا کی شاخیں"۔ bankifsccodes.co.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-09۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.