بلینڈر

بلینڈر(انگریزی: Blender) ایک پیشہورانہ، مفت اور آزاد مصدر 3D کمپیوٹر گرافک سوفٹویئر ہے جو اینیمیٹڈ فلمیں،بصری اثرات (انگریزی: Visual Effects)،فن،3D پرنٹنگ،انٹرایکٹو تھری ڈی ایپلیکشنز (interactive 3D applications) اور ویڈیو گیمز بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ 3D ماڈلنگ، یو وی انریپنگ(انگریزی: UV unwrapping)، ٹیکسچرںگ(انگریزی: texturing)، راسٹر گرافکس ایڈیٹنگ ،رگں گ اور سکنّگ، مائع اور دھوئیں کی سیمولیشن، پارٹیکل سیمولیشن، سافٹ باڈی سیمولیشن، ڈیجیٹل مجسمہ سازی، اینیمیٹنگ، کیمرا ٹریکںگ، رینڈرنگ(انگریزی: Rendering)، ویڈیو ایڈیٹںگ وغیرہ بلینڈر کے فیچرز ہیں۔ اس کے اندر ایک گیم انجن بھی موجود ہے۔

بلینڈر سوفٹویئر
بلینڈر 2.79
تیار کردہ بلینڈر فاونڈیشن
ابتدائی اشاعت جنوری 1998 (1998-01)
مستحکم اشاعت 2.79b / مارچ 22، 2018 (2018-03-22)
ارتقائی حالت Active
پروگرامنگ زبان سی،سی++ اور پائیتھون
آپریٹنگ سسٹم مائیکروسافٹ ونڈوز، MacOS، لینکس
حجم 157.5 – 76.7 MiB (ہر آپریٹنگ سسٹم کے لیے مختلف ہے)
صنف 3D کمپیوٹر گرافک سوفٹویئر
اجازت نامہ گنو عام عوامی اجازت نامہ
ویب سائٹ blender.org
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.