بصری میدان

بصری میدان (visual field) سے عام طور پر طب العین میں مراد اس علاقے یا ان حدود کی کی جاتی ہے کہ جن میں پیدا ہونے والے منبہات (stimuli)، نظر یا دیکھنے کی حس (باالفاظ دیگر بصارت) کو اجاگر کرتے ہیں۔

بصری میدان کی اِصطلاح بعض اوقات نظری میدان کے لیے استعمال کی جاتی ہے، گو کہ یہ دونوں اِصطلاحات ایک چیز کی طرف اِشارہ نہیں کرتیں .

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.