برمیزی طباعت

برمیزی طباعت یا Desktop Publication طباعت کی وہ قسم ہے جس میں برمیزی کمپیوٹر بطور معاون استعمال کیا جاتا ہے۔ اس طباعت میں برمیزی شمارندے میں موجود تخطیطی برنامج کی مدد سے اسکرین پر جو دیکھا وہ پایا خصوصیات کی مطبوعات بنائی جاتی ہیں جنہیں بعد ازاں چھاپنے کے لیے بڑے یا چھوٹے چھاپے خانے پر بھیجا جاتا ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.