برقی ڈاک پتہ
ایک برقی ڈاک پتہ، ڈاک برقی پتہ یا مختصراً برقی پتہ ایک برقی ڈاکچہ کی شناخت کرتا ہے جس میں برقی مکتوبات پہنچائی جاتی ہیں۔ جدید انٹرنیٹ پر برقی پتہ ایسا ہوتا ہے مثلاً user@example.com اور اِسے عموماً ’’یوزر بہ موقع ایگزیمپل ڈاٹ کام‘‘ پڑھا جاتا ہے۔
نیز دیکھیے
- ڈاک برقی عمیل (email client)
- برقی ڈاکچہ (email box)
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.