برقی محرک
برقی محرک (electric motor) ایک ایسا محرک جو برقی توانائی کو استعمال کرتے ہوئے، مقناطیسی میدانات اور برقی رَو کے حامل موصلات کے درمیان تفاعل سے، آلاتی توانائی پیدا کرتا ہے۔

برقی محرکات
نیز دیکھیے
- محرکی ضابط (motor controller)
- مبدلہ (برقی) (commutator electric)
![]() |
ویکی کومنز پر برقی محرک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.