برق پاشیدہ

کیمیاء میں برق پاشیدہ (الیکٹرولائٹ) ‎(electrolyte)‎

ایسا مادہ ہے۔ جس میں آزاد آئن ہوتے ہیں .جو اسے برقی موصل بناتے ہیں .برق پاشیدے پگھلی ہوئی حالت میں بھی استعمال ہوتے ہیں .عام طور پر برق پاشیدے تیزابوں،اساسوں یا نمکیات پر مشتمل ہوتے ہیں .جیسے گندھک کا تیزاب،سوڈیم کلورائیڈ،نمک کا تیزاب اور سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ وغیرہ۔ برق پاشیدے برق پاشیدگی میں استعمال ہوتے ہیں .اس کے علاوہ کار کی بیٹریمیں بھی استعمال ہوتے ہیں .

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.