برطانوی ہند کی ایجنسیاں

ایجنسی برطانوی ہند کی 1947ء سے قبل ایک انتظامی اکائی تھی۔[1]

نوآبادیاتی ہندوستان
نوآبادیاتی ہندوستان کے شاہی وجود
ولندیزی ہند 1605–1825
ولندیزی-ناروے ہند 1620–1869
فرانسیسی ہند 1769–1954
ہندوستان گھر 1434–1833
پرتگیزی ایسٹ انڈیا کمپنی 1628–1633
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی 1612–1757
کمپنی راج 1757–1858
برطانوی راج 1858–1947
برما میں برطانوی راج 1824–1948
نوابی ریاستیں 1721–1949
تقسیم ہند
1947

ایجنسیوں کی فہرست

  • عدن ایجنسی (1839 – 1859)
  • الوار ایجنسی (حصہ راجپوتانہ ایجنسی)
  • باغل کھنڈ ایجنسی 1871 / 1933
  • بلوچستان ایجنسی
  • بناس کانٹھا ایجنسی
  • بڑودا ایجنسی
  • بڑودا اور گجرات ایجنسی
  • بڑودا، مغربی ریاستیں، اور گجرات ایجنسی
  • بنگال ریاستیں ایجنسی
  • بھوپال ایجنسی 1818 / 1947-08-15
  • بھوپاوار ایجنسی 1882 / 1925
  • بیکانیر ایجنسی (حصہ راجپوتانہ ایجنسی)
  • بندیل کھنڈ ایجنسی 1811
  • وسطی ہند ایجنسی 1854
  • چھتیس گڑھ ایجنسی
  • کچھ ایجنسی
  • دکن ریاستیں ایجنسی 1930
  • دہلی ایجنسی
  • مشرقی راجپوتانہ ریاستیں ایجنسی (حصہ راجپوتانہ ایجنسی)
  • مشرقی ریاستیں ایجنسی 1930
  • گنجم ہل ٹریکس ایجنسی (مدراس پریزیڈنسی)
  • گلگت ایجنسی 1889
  • کوتاہ-جھالاواڑ ایجنسی (حصہ راجپوتانہ ایجنسی)
  • ہراوتی ایجنسی
  • ہراوتی-ٹونک ایجنسی (حصہ راجپوتانہ ایجنسی)
  • کائرہ ایجنسی
  • کاٹھیاواڑ ایجنسی (بمبئی پریذیڈنسی)
  • کولابا ایجنسی
  • کولہاپور ایجنسی
  • مدراس ریاستیں ایجنسی 1930
  • ماہی کانتھا ایجنسی (بمبئی پریذیڈنسی)
  • مالوہ ایجنسی
  • * 1895 / 1925 (ضم مع بھوپاوار ایجنسی از مالوہ اور بھوپاوار ایجنسی)
  • * 1934 / 1947
  • مالووہ اور بھوپاوار ایجنسی 1925 / 1927
  • مالوہ اور جنوبی ریاستیں ایجنسی 1927
  • ناسک ایجنسی
  • شمال مشرقی سرحدی ایجنسی
  • شمال مغربی سرحدی ریاستیں ایجنسی
  • اڑیسہ ایجنسی 1905
  • پالنپور ایجنسی 1819 (حصہ بمبئی پریذیڈنسی، ضم 10 اکتوبر 1924 )
  • پونا ایجنسی
  • پنجاب ریاستیں ایجنسی 1930s
  • راجپوتانہ ایجنسی (تین ریڈینسی اور چھ ایجنسیاں)
  • ریوا کانتھا ایجنسی (بمبئی پریذیڈنسی)
  • سابار کانتھا ایجنسی
  • سورت ایجنسی
  • تھانہ ایجنسی
  • وزگاپٹنم ایجنسی (مدراس پریزیڈنسی)
  • مغربی ہند ریاستیں ایجنسی (WISA)
  • مغربی راجپوتانہ ریاستیں ایجنسی (حصہ راجپوتانہ ایجنسی، حصہ میواڑ ریزیڈینسی حتی 1906، الگ ہونے تک)

حوالہ جات

  1. Great Britain India Office. معجم سلطانی ہند. Oxford: Clarendon Press، 1908.

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.