برج الفیصلیہ

برج الفیصلیہ ریاض میں ایک بلند عمارت ہے، یہ سعودی عرب کی برج المملکہ، برج رافال اور ابراج البیت کے بعد چوتھی بلند ترین عمارت ہے۔

برج الفیصلیہ
عمومی معلومات
قسم رہائش،دفتر،مارکیٹ،وغیرہ
مقام ریاض،سعودی عرب
آغاز تعمیر 1998
تکمیل 14 مئی 2000
اونچائی
چھت 267 میٹر (876 فٹ)[1]
اوپر کی منزل 195.0 میٹر (640 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد 44 (30 گراونڈ سے بالا)
لفٹیں 44
ڈیزائن اور تعمیر
معمار فوسٹر اور پارٹنرز
حوالہ جات
[2]

حوالہ جات

  1. SkyscraperPage - Al Faisaliah Center, source: Foster & Partners
  2. برج الفیصلیہ SkyscraperPage پر
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.