بدایۃ المبتدی

بدایۃ المبتدی ابو الحسن علی المرغینانی صاحبِ الہدایہ کی کتاب ہے
اس کا پورا نام بدایۃ المبتدی فی الفروع ہے اس میں مصنف نے جامع الصغیر اور مختصر القدوری کے مسائل کو جمع کیا ترتیب جامع الصغیر کی رکھی جبکہ مسائل مختصر القدوری کے پہلے ذکر کیے جہاں کتاب کا ذکر کرنا پڑا وہاں جامع الصغیر کے لیے "الکتاب"اور قدوری کے لیے "المختصر"کی تعبیر استعمال کی۔
مصنف کا پورا نام شيخ امام، ابو الحسن علی بن ابوبكر المرغينانی، الحنفی متوفی 593ھ ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. قاموس الفقہ جلد اول،صفحہ 381،خالد سیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی2007ء
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.