بحر عدم مساوات آمدن
بحر عدم مساوات آمدن (income inequality metrics) یا بحر تقسیم آمدن (income distribution metrics) دو ایسی طراز ہیں کہ جن کی مدد سے ماہر معاشیات کسی معاشرے کے ارکان کے درمیان آمدن کی تقسیم کاری کو ناپنے کے ليے استعمال کرتے ہیں۔ ان طریقہ کار کو بطور خاص کسی بھی آبادی میں آمدن کے مساوی یا عدم مساوی ہونے کا اندازہ لگانے کے ليے کارآمد پایا گیا ہے۔
بیرونی روابط
- مختلف بحر استعمال کرتے ہوئے تیار کیا جانے والا عدم مساواتی بیاناتیہ
- حکومت سری لنکا کا بیاناتیہ
- سافٹ ویئر (سوفٹ ویئر)
- * آر ؛ تجزیاتی بیاناتیہ سافٹ ویئر، جو قابل ڈاؤنلوڈ (ڈاؤن لوڈ ایبل) ہے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.