بارخان

بارخان بلوچستان (پاکستان) کے ضلع بارخان کی تحصیل بارخان کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ ضلع بارخان کا صدر مقام ہے۔ سطح سمندر سے بلندی 1100 میٹر (3612 فٹ) ہے۔ 99 فی صد آبادی مسلمان ہے جو بنیادی طور پر کھیتران قبیلہ پر مشتمل ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.