اے کے بروہی
اے کے بروہینامور قانون دان،سیاست دان اور چیف مارشل لا ایڈ منسٹریٹر کے مشیر رہے۔
نام
مسٹر اے کے بروہی کا اصل نام اﷲ بخش خدا بخش بروہی تھا۔
خدمات
اے کے بروہی ایک وکیل اور قانون دان تھے فوجی حکومت کے تحت وزارتی عہدوں حکومت پاکستان میں بہت سے سرکاری عہدوں پر رہے، ان جدید دنیا میں اسلام اور تصوف کو متعارف کرنے والے ہیں۔ فوجی حکمران جنرل ایوب خان اور جنرل ضیاء الحق کے بہت قریب رہے ’’ایک متحرک اور فعال شخصیت‘‘تھے۔[1]
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.