اے جی ایس انٹرٹینمینٹ

اے جی ایس انٹرٹینمینٹ ایک بھارتی فلم ساز اور تقسیم کار کمپنی ہے، جو تمل سنیما کی فلمیں پروڈیوس کرتی ہے۔ اس کمپنی کو تین بھائیوں کلپتھی ایس اگہورام، کلپتھی ایس گنیش اور کلپتھی ایس سریش نے 2006ء میں قائم کیا۔

اے جی ایس انٹرٹینمینٹ پرائیویٹ لیمیٹڈ
قسم
فلم سازی اور تقسیم کاری
صنعت موشن پکچرز
قیام 2006ء
صدر دفتر چینائی، تمل ناڈو، بھارت
کلیدی افراد
کلپتھی ایس اگہورام
کلپتھی ایس گنیش
کلپتھی ایس سریش
مالک کمپنی کلپتھی انویسٹمینٹس
ویب سائٹ http://www.agscinemas.com
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.