ایوان صدر
ایوان صدر سے مراد وہ سرکاری محل یا رہائش گاہ یا گھر جس میں کسی ملک کا صدر رہتا ہے۔ تاہم کچھ ممالک میں صدارتی محل بھی کہا جاتا ہے اور کچھ میں صدارتی ہاوس بھی کہا جاتا ہے ،اسی طرح ہر ملک میں ایوان صدر کے لیے بہت سے نام مختص کیے جاتے ہیں جیسے پاکستان میں ایوان صدر، بھارت میں راشٹرپتی بھَوَن،افغانستان میں ارگ،کینیا میں سٹیٹ ہاؤس،وغیرہ۔

ایوان صدر ترکی
ایوان صدر برازیل

ایوان صدر بنگلہ دیش
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.