ایم اے اردو
ایم اے اردو ایک تعلیمی سند کا نام ہے۔ جو بی اے کے بعد حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس کا دورانیہ دو سال ہوتا ہے۔ اس کے دوران اردو شاعری،ادب اور زبان کی تاریخ کا مطالعہ کیا جاتا ہے.
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.