ای-کامرس
بھارت میں ای کامرس
بھارت میں آن لائن اور موبائل کاروبار سے متعلق کئی کمپنیاں قائم ہیں۔ 2018ء تک امیزان ملک میں 5 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے اور پہلے ہی تمام اداروں جیسے آن لائن، تھوک بازار اور ادائیگیوں میں اپنا روپیہ مشغول کرچکی ہے۔ اِسی طرح فلپ کارٹ کی جانب سے بھی سال کے اوائل میں ہی 16 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔[1]
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.