اکبر الدین اویسی

اکبر الدین اویسی ایک بھارتی سیاست دان ہیں جو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن ہیں۔ آپ تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے رکن بھی ہیں۔ اکبر الدین کا تعلق حیدرآباد کے مشہور خاندان اویسی سے، سلطان صلاح الدین اویسی ان کے والد اور اسد الدین اویسی ان کے بڑے بھائی ہیں۔

اکبر الدین اویسی
معلومات شخصیت
پیدائش 14 جون 1970 (49 سال) 
حیدرآباد، دکن  
شہریت بھارت  
مذہب اسلام
جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین  
اولاد 1 صاحبزادی
1 صاحبزادہ نور الدین اویسی
رشتے دار سلطان صلاح الدین اویسی (والد)
اسد الدین اویسی (بھائی)
برہان الدین اویسی(بھائی)
عملی زندگی
تعليم حیدر آباد پبلک اسکول
پیشہ سیاست دان  

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.