اویس ٹپی
اویس ٹپی آصف علی زرداری کا منہ بولا بھائی ہے۔ اصل نام اویس مظفر ہے اور عرف ٹپی۔ زرداری کے زمانہ صدارت اور اس کے بعد سندھ میں پیپلز پارٹی حکومت میں عملاً سندھ حکومت کو چلانے کا الزام لگایا جاتا ہے۔ بدعنوانی اور بدمعاشی کی شہرت کی وجہ[1] سے عدالت عظمی نے بھی زرداری کے دور حکومت میں استفسار کیا کہ یہ ٹپی کون ہے۔[2]
- "سندھ میں عملاً اویس ٹپی کی حکومت ہے صوبائی اسمبلی میں پی پی فارورڈ گروپ کی تشکیل آخری مرحلے میں"۔ نوائے وقت۔ 13 اگست 2013ء۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- "Who is Owais 'Tappi' Muzaffar, SC asks"۔ ایکسپریس ٹرائبیون۔ 28 فروری 2013ء۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.