اورینٹل کالج لاہور

اورینٹل کالج لاہور یا کلیۃ الشرقیہ (اوریئنٹل کالج)، جامعہ پنجاب اولڈ کیمپس لاہور، پاکستان میں علوم الشرقیہ (Oriental Learning) کا تعلیمی ادارہ ہے۔ اس میں مختلف زبانوں میں ماسٹر درجے تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ جبکہ کچھ زبانوں میں پی ایچ ڈی تک کا انتظام ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر مظہر معین، اورینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی، لاہور کے پرنسپل ہیں۔ اس کے شعبہ جات میں سے مندرجہ ذیل قابل ذکر ہیں۔

٭ رومی چیئر

٭ شعبہ اقبالیات

٭ کشمیریات

٭ شعبہ فارسی

٭ شعبہ پنجابی

٭ شعبہ اردو

٭ ہندی وبھاگ، کلیۃ الشرقیہ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.