او کونل اسٹریٹ
او کونل اسٹریٹ (انگریزی: O'Connell Street) (آئرش: Sráid Uí Chonaill) ڈبلن میں ایک بڑی شارع عام ہے۔ اس کی چوڑائی جنوبی سرے پر 49 میٹر (54 گز) اور شمالی سر پر 46 میٹر (50 گز) اور اس کی لمبائی 500 میٹر (547 گز) ہے۔ اس کا اصل نام "سیکویل اسٹریٹ" تھا تاہم 1924ء میں اس کا نام قوم پرست رہنما "ڈینیل او کونل" کی مناسبت سے تبدیل کر دیا گیا۔

او کونل اسٹریٹ پر ڈینیل او کونل کی یادگار
بیرونی روابط
![]() |
ویکی کومنز پر او کونل اسٹریٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.