انفیکشن
انفیکشن طب میں کسی خورد نامیہ سے پیدا ہونے والے مرض کو کہا جاتا ہے۔ یہ خورد نامیہ جراثیم بھی ہو سکتا ہے، طفیلی بھی اور کوئی وائرس بھی۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.