انجمن

انجمن (Club) مشترک مقصد کے لیے کلب یا تنظیم برائے اشتراک قائم کرنا؛ ملنا؛ اکٹھا ہونا؛ مل جانا؛ متحد ہونا؛ متفق ہونا؛ (Together کے ساتھ) آپس میں مل کر کسی مقصد کے لیے رقم یا چندہ جمع کرنا۔ (فعل متعدی) ڈنڈے سے پیٹنا؛ ڈنڈے لگانا؛ ڈنڈے مارنا؛ بندوق کے کندے سے مارنا؛ مشترک مقصد یا فنڈ کے لیے چندہ دینا؛ ملانا؛ متحد کرنا؛ گڈمڈ کرنا؛ چندے سے روپے جمع کرنا؛ شرکت کرنا؛ باندھنا؛ مدد کرنا؛ اعانت کرنا؛ فائدہ پہنچانا؛ اپنی فوج کو گڈ مڈ کرنا۔[1]

جمع: انجمنان / انجمان / انجمن ہا

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.