امام دین گوہاویا
امام دین گوہاوہا (انگریزی: Imam Din Gohavia) كى نمائش 2 جون، 1967ء كو ہوئى لاہور کے قریبی گاُوں گوہا کا سچا واقحہ آج سے 123 سال پہلے 1885ء کی وہ تاریخ جو غیر ملکیوں کے خوف سے کاغذ کے صفحات پر نہ آ سکی مگر سینہ بسینہ آج تک چلی آئی ہئے اس وقت کی داستان جب غیر ملکی اپنی حکومت کی بنیادیں مضبط کرنے کے لیے طرح طرح کے ظلم توڑنے کے علاوہ عوام میں پھوٹ ڈالتے تھے۔ اس فلم كے فلم ساز چوہدری اسلم، ہدايت كار رشيد اختر، موسيقار ماسٹر عبد اللہ اور نغمہ نگار حزيں قادری تھے۔ فلم پاكستان واقحات كى چھیوں فلم تھ
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.