الکین
الکین سے مراد ہو سکتا ہے :
- الکِین - ایسے غیر سیر شدہ ہائیڈرو کاربنز ہیں، جن میں کاربن سے کاربن کے درمیان میں ڈبل بونڈ ہو۔
- الکَین - یا پیرافین سے مراد وہ نامیاتی مرکبات ہیں، جن میں کاربن سے کاربن کے درمیان صرف سنگل بونڈ یعنی ایک بونڈ پایا جائے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.