المطیع للہ
ابو القاسم الفضل بن المقتدر (عربی: ابوالقاسم الفضل بن المقتدر) جو اپنے دور خلافت کے لقب المطیع للہ (انگریزی: Al-Muti) سے پہتر طور پر جانے جاتے ہیں بغداد میں عباسی خلیفہ تھے جن کا دور خلافت 946ء سے 974ء تھا۔
المطیع للہ | |
---|---|
المطیع للہ | |
تئیسویں عباسی خلیفہ خلافت عباسیہ خلافت بغداد | |
معیاد عہدہ | 28 جنوری 946 – 4 اگست 974 |
پیشرو | المستکفی باللہ |
جانشین | طائع للہ |
نسل | طائع للہ |
والد | المقتدر باللہ |
پیدائش | 914 |
وفات | ستمبر/اکتوبر 974 (عمر 60) |
مذہب | اسلام |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.