الاخطل

غیاث بن غوث تغلبی کو عموماً الاخطل (ت640ء  710ء) کہا جاتا ہے۔ وہ اموی دور کے ممتاز شعرا میں سے ایک تھے۔ ان کا تعلق مسیحی قبیلے بنو تغلب سے تھا۔[1]

حوالہ جات

  1.  اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: گریفتھس ویلر تھیچر۔ "Akhtal"۔ بہ ہیو چشولم۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (اشاعت 11ویں۔)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.