افقی لکیر اختبار
ریاضیات میں افقی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا گراف جس فنکشن کا ہے، کیا وہ دالہ مقلوب ہے۔
xy مستوی میں دالہ کا منحنی ایک مقلوب فنکشن کا ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ فنکشن f کو y=f(x)
لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں x اُفقی جانب ہے اور y عمودی جانب:
![]() اختبار اجتیاز، فنکشن مقلوب ہے |
![]() اختبار تفشل، فنکشن مقلوب نہیں ہے |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.