افریقی اقوامی چیمپئن شپ

افریقی اقوامی چیمپئن شپ (African Nations Championship) یا مجموعی افریقی اقوامی چیمپئن شپ (Total African Nations Championship) افریقا میں ایسوسی ایشن فٹ بال کا ایک مقابلہ ہے۔ [1] یہ افریقی فٹ بال کنفیڈریشن کے زیر انتظام منعقد کیا جاتا ہے۔

افریقی اقوامی چیمپئن شپ
قیام 2009
علاقہ افریقا (افریقی فٹ بال کنفیڈریشن)
ٹیموں کی تعداد 16
موجودہ چیمپئنز جمہوری جمہوریہ کانگو (وسری مرتبہ)
کامیاب ترین ٹیم جمہوری جمہوریہ کانگو (دو دفعہ)
2018 African Nations Championship

حوالہ جات

  1. "New tournament for Africa"۔ BBC Sport۔ 11 ستمبر 2007۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.