افرائیم
افرائیم (عبرانی: אֶפְרַיִם/אֶפְרָיִם ؛ دوہرا پھل) یوسف کا اُس کی مصری بیوی آسناتھ سے دوسرا بیٹا تھا۔[2] یوسف کے ضعیف باپ یعقوب نے اپنے بڑے پوتے منسی کی بجائے چھوٹے پوتے افرائیم کو برکت دی۔ یہ دہنے ہاتھ کو افرائیم کے سر پر رکھنے سے ظاہر ہوئی۔ یوسف نے یہ سمجھ کر کہ شاید اُس کے باپ سے غلطی ہوئی ہے باپ کے مغالطے کو دُور کرنے کی کوشش کی لیکن یعقوب نے دانستاً چھوٹے کو بڑے پر فضیلت دی۔[3] یہ افرائیم کے قبیلے کا جدِ امجد تھا۔
افرائیم | |
---|---|
یعقوب نے افرائیم کو منسی کی نسبت زیادہ برکت دی۔ یعقوب نے افرائیم کو منسی کی نسبت زیادہ برکت دی۔ | |
معلومات شخصیت | |
والد | یوسف [1] |
والدہ | آسِناتھ [1] |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
حوالہ جات
- فصل: 41 — باب: 52
- پیدائش باب 41 آیت 50-52
- پیدائش باب 48 آیت 1-22
![]() |
ویکی کومنز پر افرائیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.