اعظم خان غزلانی

سردار اعظم خان غزلانی چیف بلوچ قبیلہ غزلانی تحصیل جتوئی میں آباد بلوچ قبیلہ کے چیف سردار اعظم خان غزلانی ہیں جو برادری چیف کی حیٹیت سے علاقہ جتوئی میں بہت زیادہ پاپولر ہیں اس بات کو دوست اور مخالف بھی تسلیم کرتے ہیں۔ سیاسی طور سید بخاری کانڈھ شریف سے ہمیشہ ہر حال میں وفاداری نبھائی ہے برادری میں بھی بہت اتفاق ہے قوم اپنے چیف کی آواز پر لبیک کہتی ہے تحصیل جتوئی کے الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ جیتنے والے ممبر ہیں ان کے مقابلے میں امیدوار کو 100 سے بھی کم ووٹ پڑے ہمیشہ غریب کے ساتھ ہمدردی کی ہے اور غریب کی بھرپور امداد بھی کرتے ہیں سیاسی دھڑوں نے بڑی کوشش کی اپنے ساتھ ملانے کی مگر بخاری گروپ نہ چھوڑا پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ن کے MPA کی مخالفت کی وجہ اور جتوئی برادری کے اتحاد کی وجہ سے چئیرمین جتوئی کا الیکشن نہ جیت سکے یہ مقام بنانے میں پوری برادری نے ملکر کام کیا خاص طور پر سب سے پہلے اس میدان میں امیر خان، رشید خان، عبد الکریم مرحوم، افضل خان، عبد المجید خان۔ ماسٹر دلاور خان، رسول بخش خان، نزرحسین خان نے بہت کام کیا اور یہ سٹیج تیار کرکے اعظم خان کے سپرد کر دیا۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.