اضطراب عقلی
اضطراب عقلی (Mental Disorder) یا اضطراب عقلی کو عام الفاظ میں ؛ نفسیاتی امراض، ذہنی امراض اور یا پھر پاگل پن و جنون بھی کہہ دیا جاتا ہے۔ علم نفسیات و طب میں یہ ایک ایسی اصطلاح ہے جو کسی بھی ایسے اضطراب کے لیے اختیار کی جاتی ہے جس میں عقل (Mind) اور ادراک (Cognition) اپنی فطری حالت سے ہٹ گئے ہوں اور انکا یہ ہٹاؤ کم از کم اس معاشرے اور ماحول کے اعتبار سے عیاں اور قابل شناخت ہو جس میں وہ متاثرہ شخصیت رہ رہی ہو۔
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع | |
---|---|
عنوانات | D001523 |
مزید دیکھیے
![]() |
ویکی کومنز پر اضطراب عقلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.