اشتقاقیات

علم تاریخِ الفاظ کو اشتقاقیات (etymology) کہا جاتا ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ کسی بھی زبان کے الفاظ کی تحقیق سے متعلق ہے کہ کونسا لفظ کب کس زبان کا حصہ بنا، اُس لفظ کی شمولیت کا ذریعہ کیا بنا اور گردشِ ایام نے اس لفظ کی ہیئت پر کیا اثرات مرتب کیے۔ زبانوں کی اپنی ایک الگ طویل تاریخ ہے، اشقاقیات میں عِلمِ لِسان کا استعمال کیا گیا کہ کس طرح تہذیب و تمدن وقت کے ساتھ ساتھ الفاظ کی ماہیئت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

کتابیں

Language Contact and Lexical Enrichment in Israeli Hebrew. Palgrave Macmillan. 2003. ISBN 978-1403917232 .

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.