اسٹیو فوربس

اسٹیو فوربس ایک ہفت روزہ، امریکی کاروباری جریدہ فوربس کا مدیر ہے۔ فوربس اپنی درجہ بندی کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتا ہے۔

اسٹیو فوربس
(انگریزی میں: Steve Forbes) 
ایٹ فریڈم فسٹ 2013، لاس ویگاس، امریکہ
ایٹ فریڈم فسٹ 2013، لاس ویگاس، امریکہ

معلومات شخصیت
پیدائشی نام اسٹیو فوربس

Malcolm Stevenson Forbes, Jr.

پیدائش 18 جولائی 1947ء
مورس ٹاؤن [1] 
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  
جماعت ریپبلکن
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پرنسٹن [2] 
پیشہ ناشر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  
ملازمت فوربس  

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.