اسلحہ

اسلحہ یا ہتھیار ایک ایسا اوزار جسے شکار کے لیے قوت کے اطلاق، مبارزت میں حملہ یا دفاع کرنے، دشمن کے آدمیوں کو زیر کرنے یا دشمن کے ہتھیاروں، سازوسامان اور دفاعی ساخات کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ہتھیاروں کی جماعت بندی

تین باتوں کے تحت اسلحات کی جماعت بندی کی جاتی ہے : (1) استعمال کنندہ، (2) طریقِ عمل، (3) ہدف۔ اِس جماعت بندی میں اُس ماحول کو بھی ملحوظِ خاطر رکھا جاتا ہے جس میں یہ اسلحہ یا اس کا منبر (platform) استعمال کیا جاتا ہے، عموماً زمین پر، پانی پر یا اندر، فضاء میں یا خلاء میں .

نیز دیکھیے

  • اسلحی تجارت (arms trade)
  • اسلحات کے فہرستیں کی فہرست (list of lists of weapons)
  • اسلحۂ عظیم تباہی (weapon of mass destruction)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.