استاد سلطان خان

استاد سلطان خان ایک بھارتی سارنگی نواز اور گلوکار ہیں جو ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے استاد ہیں، 2010 میں ان کو موسیقی کی خدمات کے سلسلے میں ہندوستان کا تیسرا بڑا شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازا گیا۔[9]

استاد سلطان خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 اپریل 1940 [1][2][3] 
سکار  
وفات 27 نومبر 2011 (71 سال)[4][5][1][3] 
ممبئی [6] 
شہریت بھارت
برطانوی ہند  
فنی زندگی
صنف ہندوستانی کلاسیکی موسیقی [7] 
آلات موسیقی سارنگی ، صوت  
پیشہ موسیقار [8][6]، گلو کار  
اعزازات
IMDB پر صفحہ 

ابتدائی زندگی

سلطان خان نے ابتدائی تعلیم اپنے والد گلاب خان سے حاصل کی [10]

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.