آزادی
آزادی (Independence) ایک قوم، ملک یا ریاست کی ایک حالت ہے جس میں اس کے باشندے اور آبادی یا اس کے کچھ حصے، خود حکومت کا استعمال اور زیادہ تر علاقے پر عام طور پر خود مختاری ہو۔
مزید دیکھیے
انسان کو اپنے نفس اور اپنے معاملات میں اپنی مرضی کے مطابق تصرف کرنے کا اختیار حاصل ہونا اس طور پر کہ اس میں اس کا کویئ معارض نہ ہو۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.