اخبار مکۃ المشرفۃ
اخبار مکۃ المشرفۃ مکہ مکرمہ کی اس تاریخ کے مولف ابن الارزق ( احمد بن محمد بن ولید بن عقبہ بن الارزق) متوفی 219ھ / 833ء ہیں۔
اس کتاب کو بعد میں مولف کے پوتے محمد بن عبد اللہ بن الارزق متوفی 244ھ / 858ء نے بہتر شکل دی۔ [1]
- اخبار مکۃ دار الأندلس للنشر - بيروت
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.