احمد علی بٹ

احمدعلى بٹ۔نا صرف ایک مشہور پاکستانی اداکار ہیں بلکہ راک موسیقار کے طورپر بھی جانے جاتے ہیں۔۔ انھوں نے 1990 کے وسط کے دوران میں اپنے کیریئر کا آغازکے دو بینڈوں کو ضم کرنے کے بعد کیا جسے آج اب اٹیٹی پریڈگرام (ای پی) کے نام سے جانا جاتا ہے۔[1]

احمد علی بٹ
معلومات شخصیت
پیدائش 6 مارچ 1976 (43 سال) 
کراچی  
شہریت پاکستان  
والدہ ظل ہما
عملی زندگی
پیشہ اداکار، rapper، میزبان
IMDB پر صفحہ 

خاندان

احمد علی بٹ جہاں رضوی کے خاندان سے تعلق رکھنے کے ساتھ ساتھ گلوکارہ ظل ہما کے بیٹے اور ملکہ ترنم نورجہاں کے نواسے ہیں ۔

پیشہ ورانہ زندگی

اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز انھوں نے تھیٹر کے مشہور ڈرامے مولا جٹ اور انسپیکٹر کھوجی کی ڈائریکشن سے کیا۔اداکاری کی ابتدا  مشہور سٹ کام "جٹ اور بونڈ" سے کی جسے بہت پزیرائی حاصل ہوئی۔

ٹیلی ویژن

  •     جٹ اور بانڈ - انڈس ویژن
  • کالج - انڈس وژن
  • نجانے کیوں- پی ٹی وی ہوم
  •     ریوبربینڈ۔ اے آر وائے ڈیجیٹل
  •     سیل 224 – آگ ٹی وی
  •     کوک سٹوڈیو سیز 3 - سنڈیکشن
  •     انسپکٹر کھوج - پی ٹی وی ہوم
  •     کارنیٹو موسیقی آئیکون- اے آر وائےڈیجیٹل اور پی ٹی وی ہوم
  •     مسٹر شمیم - ہم ٹی وی
  •     یہ رہا دل
  •     کمانڈر سیف گاڈ (ڈرٹو)

حوالہ جات

  1. "Ahmad Ali Butt Getting Married with British Girl Fatima"۔ Webnews۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2013۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.