اجارہ داری

معیشت میں اجارہ داری سے مراد وہ کیفیت ہے جب ایک مخصوص فرد یا کاروباری ادارہ کسی خاص منتج یا خدمت میں زبردست طاقت و قدرت حاصل کر لیتا ہے اور اس کے حریفوں کے لیے اس معیار کی منتج یا خدمت پیش کر نا تقریبا ناممکن ہو جاتا ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.