ابوزکریا یحیٰ

شیخ ابو زکریا یحیٰشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔

ولادت

ابو زکریا یحیٰ 550ھ بمطابق 1155ءبغداد میں پیدا ہوئے۔ سب سے چھوٹی اولاد تھے

تعلیم و تربیت

آپؒ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ ان کے علاوہ شیخ محمدعبد الباقی سے فقہ و حدیث کی تکمیلِ کی اوائل عمرمیں مصر چلے گئے درس وتدریس اور تلقین و ارشاد میں ساری عمر گزاری۔ بہترین عادات کے مالک تھے۔

وفات

ابو زکریا یحیٰ کی وفات بغداد میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ 110 مکتبہ نبویہ لاہور
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.